جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن ناجیہ رضی اللہ عنہ

   بن حارث بن کلثوم خزاعی ثم المصطلقے۔مدینہ کے رہنے والےتھےمگرپھربادیہ میں سکونت اختیارکرلی تھی ہمیں یحییٰ  بن ابی الرجاء نے اجازۃاپنی سندکے ساتھ احمد بن عمروبن ضحاک سے روایت کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سےیعقوب بن حمید نے عیسیٰ بن حضرمی بن کلثوم بن علقمہ بن ناجیہ بن حارث خزاعی سے انھوں ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں