ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن علاثہ رضی اللہ عنہ

   بن عوف بن احوص بن جعفربن کلاب بن ربیعہ بن عامربن صعصعہ عامری کلابی۔قبیلہ بنی ربیعہ بن عامرکے بزرگ لوگوں میں تھے مولفتہ القلوب سے تھے۔اپنی قوم میں سردارتھے حلیم تھے عقلمندتھے مگربخشش چاہیے ان میں نہ تھی یہی ہیں جنھوں نے عامربن طفیل بن مالک بن جعفر بن کلاب سے مخالفت کی تھی اوران کے سامنے ۔۔۔۔
محفوظ کریں