جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن سفیان رضی اللہ عنہ

   بن عبداللہ بن ربیعہ ثقفی بصرہ میں رہتےتھےان سے ان کے بیٹے سفیان وغیرہ نے روایت کی ہے ہمیں عبداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے اسماعیل بن ابراہیم انصاری سے روایت کرکے خبردی وہ کہتےتھے مجھ سے عبدالکریم نے بیان کیاوہ کہتےتھے مجھ سے علقمہ بن سفیان نے بیان کیاوہ کہتےت ۔۔۔۔
محفوظ کریں