جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن وقاص رضی اللہ عنہ

   لیثی۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئےتھے جیساکہ واقدی نے ذکرکیاہےیہ ابوعمرکاکلام تھااورابن مندہ نے کہاہے کہ ان سے ان کے بیٹے عمرونے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے میں غزوہ خندق میں شریک تھااوراس وفد میں تھاجورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیاتھا۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں