جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن یزید رضی اللہ عنہ

   بن عمروبن سلمہ بن  منبہ بن ذہل بن عطیف بن عبداللہ بن ناجیہ بن مراد۔ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیاہےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں وفد بن کرآئےتھے اورپھریمن واپس گئےتھے فتح مصر میں شریک تھے اورحضرت معاویہ کے زمانہ میں عتبہ بن ابی سفیان نے ان کواسکندیہ کا حاکم ۔۔۔۔
محفوظ کریں