منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمارہ بن ابی حسن رضی اللہ عنہ

   انصاری مازنی۔صحابی تھےان کا شمار اہل مدینہ میں ہےاور ابواحمد نے اپنی تاریخ میں کہا ہے کہ یہ صحابی اورعقبی بدری ہیں ابن مندہ نے ان کاذکرکیاہے اورابونعیم کہتےہیں کہ بعض متاخرین یعنی ابن مندہ نے اس کو ذکرکیاہے اوراس میں نظرہے اورابوعمرنے کہاعمارہ بن ابی حسن مازنی انصاری داداہیں عمروبن یحیی ۔۔۔۔
محفوظ کریں