اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ بن عقبہ رضی اللہ عنہ

   بن ابی معیط اہان بن ابی عمرذکوان بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف قرشی اموی بھائی ہیں ولید بن عقبہ کے ان سے ان کے بیٹے مدرک نے روایت کی انھوں نے کہامیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیعت کرنے کےلئے حاضر ہوارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ پکڑکرفرمایاکہ بعض لوگوں کویہ خوشبو جو تیرے ۔۔۔۔
محفوظ کریں