اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ بن اوس رضی اللہ عنہ

   بن خالد بن عبیدبن امیہ بن عامر بن خطمہ انصاری ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے اورتحویل قبلہ کی حدیث ان سے روایت کی ہے اورابوعمر نے ان کا نسب اس طرح بیان کیاہے عمارہ بن اوس بن زیدبن ثعلبہ بن غنم بن مالک بن نجار انصاری۔مگراول زیادہ صحیح ہے اوریہ کوفی ہیں زیاد بن علافہ نے ان سے روایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں