منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمارہ بن حمزہ رضی اللہ عنہ

   بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف۔یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچاکے بیٹےاورابن سیدالشہدا ہیں ان کی ماں خولہ بنت قیس بن فہد بن مالک بن نجار ہیں حضرت حمزہ کی کنیت انہی کے ساتھ مشہورتھی اوربعضوں نے کہاہے کہ حمزہ کی کنیت ان کے بیٹے یعلی کے ساتھ تھی حضرت حمزہ کی کوئی یادگارنہیں ہے اوررسول الل ۔۔۔۔
محفوظ کریں