اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ

   بن زید بن لوذان بن عمروبن عبدبن عوف بن غنم بن مالک بن نجار انصاری خزرجی پھربنی نجار سے ۔بھائی ہیں عمروبن حزم کے اوران کی ماں خالدہ بنت انس بن سنان بن وہب بن لوذان ہیں۔ یہ سب لوگوں کے نزدیک ان سترلوگوں میں سے ہیں جنھوں نے لیلتہ العقبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی اوررس ۔۔۔۔
محفوظ کریں