اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ بن ثابت رضی اللہ عنہ

   انصاری۔بھائی ہیں خزیمہ بن ثابت کے ان کانسب ان کے بھائی کے ذکرمیں پہلے مذکورہو چکاان سے ان کے بھائی کے بیٹے عمارہ بن خزیمہ بن ثابت نے روایت کی ہے یونس نےزہری سے انھوں نے ابن خزیمہ سے انھوں نے اپنے چچاعمارہ سے جوصحابی تھے۔روایت کی ہے کہ خزیمہ بن  ثابت نے خواب میں دیکھا کہ نبی صلی الل ۔۔۔۔
محفوظ کریں