اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ بن عمیر رضی اللہ عنہ

  انصاری۔ان سے ابویزیدمدنی نے روایت کی ہے۔ان میں اختلاف ہے اوران کا ذکرعمروبن عمیرکے بیان میں کیاجاتاہےاسی میں یہ اختلاف انشاء اللہ تعالی ذکرکیاجائےگا۔ابوعمرنے ان کا تذکرہ  کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں