اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ ابن رویبہ رضی اللہ عنہ

   ثقفی۔قبیلہ بن جثم بن ثقیف سے ہیں کوفی ہیں ان سے ان کے بیٹے ابوبکراورابواسحاق سبیعی وغیرہمانے روایت کی ہے۔ابراہیم بن محمد وغیرہ نے اپنی اسنادابوعیسیٰ سلمی تک پہنچاکرہم کو خبر دی وہ کہتےتھے ہم سے احمد بن منیع نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے ہشیم نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے حصین نے بیان کیاوہ ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں