اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ ابن سعد رضی اللہ عنہ

   یاسعدبن عمارہ ابوسعید زرقی۔ان کا ذکرتینوں نے سعد بن عمارہ کے بیان میں اسی طرح بطور شک کے کیاہے اوریہاں ان کا تذکرہ نہیں کیااورنہ ابوموسیٰ نے ان کو ابن مندہ سے معلوم کیااورہم ان کا ذکرحرف سین میں کرچکے ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں