اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ ابن شبیب رضی اللہ عنہ

   سبائی۔ان کا ذکرصحابہ میں کیاگیاہے اورکہاگیاہے کہ عمار سے ابوعبدالرحمن جبلی نے روایت کی ہے اوروہ اہل مصر سے ہیں مجھے بہت لوگوں نے اپنی اسنادابوعیسیٰ سلمی تک پہنچاکرروایت کی وہ کہتےتھےہم سے قتیبہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے لیث نے بیان کیاانھوں نے جلاح ابی کبیر سےانھوں نے ابوعبدالرحمن جیل ۔۔۔۔
محفوظ کریں