اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ ابن عبید رضی اللہ عنہ

  اوربعضوں نے کہاابن عبیداللہ خثعمی اوربعضوں نے کہاعماربن عبیدجن کا ذکرعمارکے بیان میں ہوچکالیکن عمارہ ہاکے ساتھ صحیح ترہے داؤد بن ابی ہند نے ان سے روایت کی وہ کہتےتھےمیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوسناآپ پانچ فتنوں کاذکرکرکے فرمانے لگے جان لو چار فتنے گذرچکے اور پانچواں فتنہ تم میں ہے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں