اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ ابن زکرہ رضی اللہ عنہ

   کندی۔ان کا شمارشامیوں میں ہے ان کی کنیت ابوعدی ہے ان سے عبدالرحمن بن عائذ وغیرہ نے روایت کی ہے ابواسحاق بن محمد نے اپنی اسناد محمد بن عیسیٰ تک پہنچاکرہم کوخبردی وہ کہتے تھےہم سے ابوالولید دمشقی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے ولید بن مسلم نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عفیربن معدان نے بیان کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں