اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا عمر ابن عامر رضی اللہ عنہ

  سلمی۔انھوں نے ایک مسئلہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاتھاان سے یعنی ابوعبدالحمید نے روایت کی ہے محمد بن احمد بن سلام نے یحییٰ بن ورود سے روایت کی ہے وہ کہتےتھے ہم سے ہمارے والدنے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عدی بن فضل نے عثمان بتی سے انھوں نے عبدالحمیدبن سلمہ سے انھوں نے اپنےوالد سےانھوں نے عمر ۔۔۔۔
محفوظ کریں