جمعرات , 17 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 July,2026

سیّدنا عمار بن غیلانی رضی اللہ عنہ

   بن سلمہ ثقفی۔یہ اوران کے بھائی عامراپنے والد سے پہلے اسلام لے آئے تھے عامر نے طاعون عمواس میں وفات پائی ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہےاورکہاہے کہ مجھے یہ پتہ نہیں چلاکہ عمار کی وفات کب ہوئی۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں