منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمار بن معاذ رضی اللہ عنہ

   بن زرارہ بن عمربن غنم بن علی بن حارث بن مرہ بن ظفرانصاری اوسی ظفری ۔کنیت ان کی ابونملہ تھی غزوہ بدرمیں شریک تھے۔ابن ابی داؤد نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیاہے مگراور لوگوں نے اس میں اختلاف کیاہے۔یہ اپنی کنیت سے مشہورہیں عنقریب کنیت کے باب میں ان کا ذکرکیاجائےگا۔ان کی حدیث یہ ہے کہ اہل کتا ۔۔۔۔
محفوظ کریں