اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمار بن عبید رضی اللہ عنہ

   خثمی اوربعض لوگ ان کو عمارہ کہتےہیں ۔شمار ان کا اہل شام میں ہے ان سے داؤد بن ابی ہند نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہامیں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ فرماتے تھے کہ اس امت میں پانچ فتنہ ہوں گےاس حدیث کو حبان ابن ہلال سے سلیمان ابن کثیرسے انھوں نے داؤد سے روایت کیاہے (عمارکانام ۔۔۔۔
محفوظ کریں