ابوزہیرثقفی ۔ابوبکربن ابی زہیرکے والد ہیں۔ان کی اسناد میں اس طرح مذکورہے اوربعضوں نے کہاہےکہ ان کا نام معاذ ہے۔حاکم یعنی ابواحمد نیشاپوری نے اسی طرح بیان کیاہے ابو موسیٰ نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔