اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمار ابن سعد رضی اللہ عنہ

  قرظ موذن۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہےانس ے ابوامامہ بن سہل نے اور محمد اورحفص اورسعد نے جو خود ان کے بیٹےتھےروایت کی ہے۔عبدالرحمن بن سندنے عمربن حفص بن عماربن سعد سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداعماربن سعدسے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کی نماز پڑھنے اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں