جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمارہ ابومدرک رضی اللہ عنہ

بن عمارہ۔ان سے ان کے بیٹے مدرکے کے سواء کسی نے خلوت والی حدیث نہیں روایت کی جس میں یہ ذکرہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےان سے بیعت نہیں لی یہاں تک کہ انھوں نے اپنے ہاتھ نہ دھوڈالےان کاشمار اہل بصرہ میں ہے۔ان کاتذکرہ ابوعمر نے لکھاہے میں کہتاہوں ابوعمرو کواس میں وہم ہوگیاہے اس لیے کہ مدرک  ۔۔۔۔
محفوظ کریں