منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمارہ احمرمازنی رضی اللہ عنہ

  یہ عمارہ بن احمرمازنی ہیں۔محمد بن اسماعیل بخاری نے صحابہ میں ان کاذکرکیاہےقتیلہ بنت جمیع نے یزید بن حنفیہ سے انھون نےاپنے باپ سے روایت کی ہے انھوں نے کہامیں نے عمارہ بن احمرمازنی کوکہتے ہوئے سناکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لوگوں نے مجھ پرحملہ کیااوراونٹ ہانک لے گئے تقسیم کرنے سے پہلے نب ۔۔۔۔
محفوظ کریں