اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ بن عقبہ رضی اللہ عنہ

   بن حارثہ ازقبیلہ بنی غفار ابن ملیل الکنانی پھرغفاری۔جنگ خیبرمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک؟ ہوئےعبیداللہ بن احمد نے اپنی اسنادکے ساتھ یونس بن بکیرسے روایت کرکے مجھ کو خبردی انھوں نے ابن اسحاق سے روایت کی انھوں نے شہدأ خیبرکے ناموں کے ذکر میں  بیان کیاکہ بنی غفارمیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں