اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ ابن راشد رضی اللہ عنہ

   بن مسلم ۔جعفرنے ان کاذکرکیاہے اورکہاہے ان کا تذکرہ یحییٰ بن یونس نے کیاہے اورا ن کی ایک حدیث لکھی ہےاورکہاہے کہ یہ ابوہریرہ سے روایت کرتےہیں۔ان سے اہل شام اوراہل مصر نے روایت کی ہے یہ تابعین میں سے ہیں ان کا صحابی ہونا ثابت نہیں ہے ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7 ۔۔۔۔
محفوظ کریں