اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمارہ ابن عامر رضی اللہ عنہ

   بن مشخ بن اعور بن قشیرقشیری غیلانی نے اہل شام میں سے قبیلہ بنی عامر کے ایک شخص سے روایت کرکے بیان کیاوہ کہتےتھے کہ بنی قشیر میں سے بہزبن حکیم کے دادااورعمارہ بن عامر بن مشخ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت حاصل کی ہےمشخ میم کے ضمہ اورشین معجمہ کے فتحہ اورنون کی تشدیدکے ساتھ یہ اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں