ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

 سیّدنا عنان عسکری رضی اللہ عنہ

نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ یہ صحابہ میں سے ایک شخص ہیں ان سے صرف یہی ایک حدیث مروی ہےاورانھوں نے اس حدیث کو اپنی سندکے ساتھ عبدالرحمن بن عنان سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کیاہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو شخص عیدالفطر کے بعد چھ روزے رکھ لےتواس کو تمام سال کے روزوں کاثواب ملے گ ۔۔۔۔
محفوظ کریں