ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عنبسہ ابن ابی سفیان رضی اللہ عنہ

۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھامگرنہ ان کی کوئی روایت حضرت سے ثابت ہے نہ ان کاصحابی ہوناصحیح ہے۔ان سے ابوامامہ باہلی نے اورنعمان بن سالم نے روایت کی ہے۔ ان کاتذکرہ  ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے اورابونعیم نے کہاہےکہ بعض متاخرین یعنی ابن مندہ نے ان کاتذکرہ لکھاہےمگرہمارے متقدمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں