جمعہ , 12 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 23 October,2026

سیّدنا عنبسہ ابن ربیعہ رضی اللہ عنہ

   جہنی۔بقول بعض یہ صحابی ہیں۔ان کا تذکرہ جعفرنے اسی طرح لکھاہے۔ابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)
محفوظ کریں