بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) انیف (رضی اللہ عنہ)

  ابن حبیب۔ طبری نے ان کا ذکر ان صحابہ میں کیا ہے جو خیبر کے دن سہید ہوئے۔ انکا تذکرہ ابو عمر اور بو موسی نے لکھا ہے اور کہا ہے کہ خیبر میں سن۷ھ میں شہید ہوئے۔ ان کی کوئی حدیث نہیں روایت کی گئی۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں