منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) انیف (رضی اللہ عنہ)

ابن ملہ یمامی۔ جنان کے بھائی ہیں۔ رسول خدا ﷺ کے پاس یہ اور ان کے بھائی حیان جوملہ کے میٹے تھے اور رفاعہ اور بعجہ جو زید کے بیٹے تھے یمامہ کے بارہ آدمیوں کے ہمراہ آئے تھے جب یہ لوٹ کے گئے تو انیف سے ان کی قوم نے پوچھا کہ تمہیں نبی ﷺ نے کیا حکم دیا ہے انھوںنے کہا کہ ہمیں اس بات کا حکم دیا ہے کہ ہم بکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں