بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) انیس (رضی اللہ عنہ)

  انس کی تصغیر ہے۔ یہ انیس انصاری ہیں شامی ہیں ان سے شہر بن حوشب نے روایت کی ہے۔عباد بن راشد نے میمون بن سیاہ سے انھوں نے شہر بن حوشب سے انھوں نے انیس انصاری سے رویت کی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا میں قیامت کے دن اس سے بہت زیادہ لوگوںکی شفاعت کروں گا جتنے پتھر اور مٹی زمیں پر ہیں۔ ان انیسہ سے سوا شہر ۔۔۔۔
محفوظ کریں