بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) انیس (رضی اللہ عنہ)

  ابن ضحاک اسلمی۔ یہ وہی ہیں جن کو نبی ﷺ نے قبیلہ اسل کی عورتکے پاس بھیجا تھا کہ اگر وہ زنا کا اقرار کر لے تو اس کو سنگسار کر دیں۔ ہمیں ابو الفضل عبداللہ بن احمد نے اپنی سند سے ابودائود طیالسی تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے ابن ابی ذیب نے اور زمعہ بن صالح نے زہری سے انھوں نے عبید اللہ بن عبداللہ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں