بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) انیس (رضی اللہ عنہ)

  ابن جنادہ غفاری۔ حضرت ابو ذر کے بھائی ہیں۔ انکے نسب میں بہت اختلاف ہے جو ان کے بھائی باو ذر کے تذکرہ ہیں بیان کیا جائے گا۔ جب ابو ذر کو نبی ﷺ کے ظہور کی خبر پہنچی تو انھوں نے اپنے انھیں بھائی کو حضرت کے پاس بھیجا تھا چنانچہ یہ حضرت کی خدمت میں آئے اور پھر لوٹ کر ابوذر کے پاس گئے اور ان سے سب ۔۔۔۔
محفوظ کریں