جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیدنا) انیس (رضی اللہ عنہ)

  ابن معاذ بن انس بن قیس بن عبید بن زید بن عمویہ بن عمرو بن مالک بن نجار انصاری خزرجی بدری بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام انس ہے اور ان کے والد کو بعض لوگوں نے معاذ بن قیس کہا ہے۔ انکا تذکرہ صرف ابو نعیم نے لکھا ہے اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ عروہ بن زبیر نے ان انصار کے بیان میں جو بدر میں شریک تھے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں