منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) انیس (رضی اللہ عنہ)

  ابن مرثد بن ابی مرثد غنوی۔ ان کو لوگ انس بھی کہتے ہیں مگر انیس ہی زیادہ مشہور ہے۔ یہ ابو عمر کا بیان ہیمگر ہم نے ان کا ذکر انس ہی کے بیان میں کیا ہے ہم نے ان کا نسب بھی وہاں بیان کیا ہے ابو عمر نے کہا ہے کہ ان کی کنیت ابو یزید ہے۔ اور بعض لوگوں ن کہا ہے کہ وہ انصاری ہیں بوجہ اس کے کہ ان کے گم ۔۔۔۔
محفوظ کریں