جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عنمہ ابن عدی رضی اللہ عنہ

   بن عبدمناف بن کنانہ بن جہمہ بن عدی بن ربعہ بن رشدان جہنی ۔بدرمیں اورتمام مشاہد میں  رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ تھے۔ان کا تذکرہ ابن کلبی نے کیاہےمگراورلوگوں نے ان کا ذکرنہیں کیامیں نہیں کہہ سکتا کہ یہ وہی شخص ہیں جن کا ذکراس سے پہلے ہوایاکوئی اورہیں۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7 ۔۔۔۔
محفوظ کریں