بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) انسہ (رضی اللہ عنہ)

  رسول خدا ﷺ کے غلام ہیں۔ غلاموںکی اولاد سے تھے کنیت ان کی ابو مسروح ہے۔ اور بعض لوگ ابو مسرح کہتے ہیں۔ جب یہ بیٹھتے تھے تو نبی ﷺ سے اجازت لے کے بیٹھتے تھے (اس درجہ فرمانبردار تھے) آپ کے ساتھ جنگ بدر میں شریک ہوئے یہ عروہ اور زہری ور ابن اسحاق کا قول ہے۔ حضرت ابوبکر صدیق کی خلافت میں انھوں نے و ۔۔۔۔
محفوظ کریں