ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عنتر عذری رضی اللہ عنہ

۔صحابی ہیں۔ان کی حدیث صرف ابوحاتم رازی نے روایت کی ہے۔عبدالغنی نے بیان کیا ہے کہ بعض لوگوں نے ان کانام عبس بیان کیاہےاورکہاجاتاہے کہ یہی صحیح ہے۔ان کا تذکرہ عبس کے نام میں ہوچکاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں