بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  خادم رسول خدا ﷺ ابن مالک بن نضر بن ضمضم بن زید بن صرام بن جندب بن عامر بن غنم بن عدی بن نجار۔ نجار کا نام تیم اللہ بن ُلبہ بن عمرو بن خزرج بن حارثہ ہے۔ انصاری ہیں خزرجی ہیں نجاری ہیں قبیلہ بنی عدی بن نجار ہے۔ رسول خدا ﷺ کے خادم ہیں اور اسی نام سے اپنے کو نامزد کرتے تھے ور اس پر فخر کیا کرتے ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں