منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  بن ابی مرتذ غنوی انصاری۔ کنیت ان کی ابو یزیہ۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ایسا ہی لکھا ہے۔ مگر یہ انصاری نہیں ہیں غنوی ہیں حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے اور ان سے حلف کی دوستی تھی۔ ابو مرتذ کا نام کناز بن حصین بن یربوع بن طریف بن خرشہ بن عبید بن سعد بن عوف بن کعب بن جلان بن غنم بن غنی بن اعص ۔۔۔۔
محفوظ کریں