منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبد اللہ ابن ابی ذباب۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ ابو زڑکیا یعنی ابن مندہ نے ان کا تذکرہ اپنے دادا ابو عبداللہ پر استدراک کرنے کی غرض سے لکھا ہے اور علی بن سعید عسکری کا اس میں حوالہ دیا ہے۔ انھوں نے ان کا ذکر افرد میں کیا ہے اور شاید انھوںنے ایاس بن عبداللہ بن ابی ذباب کو مراد لیا ہے وہ معروف ۔۔۔۔
محفوظ کریں