بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عتیک انصاری۔ بعض لوگ ان کو اوس کہتے ہیں۔ ہمیں ابو موسی محمد بن عمر اصفہانی نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںابو غالب کو شیدی نے خبر دی وہ کہتے تھے میں ابوبکر بن زید نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں سلیمان بن احمد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںابن لہیعہ نے ابو الاسود سے انھوں نے عروہ سے نقل کر کے خبر ۔۔۔۔
محفوظ کریں