پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن اوس انصاری اوسی۔ یہ بیٹیہیں اوس بن عتیک بن عمرو بن عبد الاعلم بن عام بن زعور ابن ہیشم بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس کے یہ زعور اعبد الاشہل کے بھائی ہیں ابن کلبی نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے یہ انس مالک بن اوس ور عمیر بن اوس اور حارث بن اوس کے بھائی ہیں۔ جنگ احد میں شریک ہوئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں