بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

ابن فضالہ۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ یہ فضالہ بیٹیہیں عدی بن حرام بن ہشیم بن ظفر انصاری ظفری کے رسول خدا ﷺ نے ان کو اور ان کے بھائی مونس کو بھیجا تھا جب آپکو قریش کے جنگ احد میں آنے کی خبر ملی چنانچہ یہ دونوں گئے اور مقام عقیق میں کفار قریش ے ملے پھر رسول خدا ﷺ کی خدمت میں آئے اور آپ سے سب کیفیت ان کی او ۔۔۔۔
محفوظ کریں