منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حذیفہ بحرانی۔ ان کی حدیث حکم بن عتیبہ نے ان سے مرسلا رویت کی ہے مکحول نے انس بن حذیفہ حاکم البحرین ے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺ کو لکھ کے بھیجا کہ شرابکے بعد اب لوگوں نے کچھ ایسے مشروبات ایجاد کیے ہیں کہ وہ بھی نشہ پیدا کرتے ہیں جس طرح شراب نشہ پیدا کرتی ہے چھوہارے اور ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں