بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن مالک۔ کنیت ان کی ابو مالک قشیری اور بعض لوگ کہتے ہیں کعبی۔ لوگوں نے بیان کیا ہے کہ کعب قسیر کے بھائی تھے۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔بصرہ میں آکے رہے تھے۔ ان سے ابو قلابہ نے رویت کی ہے۔ ان کا نسب ابن منادہ نے بیان کیا ہے اور کہا ے کہ انس ابن مالک کعی۔ کعب بیٹیہیں ربیعہ بن عامر بن صعصعہ قشیر ۔۔۔۔
محفوظ کریں