منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن رافع بن امرء القیس بن زید بن عبدالاشہل۔ کنیت ان کی ابو الحیر نبی ﷺ کے حضور میں معبہ چند نوجوانان بنی عبدالاشہل کے آئے تھے نبی  ﷺ ان کے پاس تشریف لائے اور ان کو اسلامکی ترغیب دی۔ انھیں لوگوں میں ایاس بن معاذ بھی تھے۔ یہ لوگ مکہ میں اپنی قوم کے لئق قریش سے حلف لینے آئے تھے۔ یہ بیان ابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں